روز بعثت، انسانی تاریخ کا عظیم ترین اور بابرکت ترین دن، نیز مبعث رسول اکرم [ص] قیامت تک انسان کی سعادت، خیرات و برکات کا سرچشمہ ہے۔

اسلامی دنیا کو درپیش مشکلات کے بارے میں اسلامی لبریشن جماعتوں سے امام خمینی (ره) کی تقریر (1358هـ.ش)

ای میل کریں